عمران خان اور چوہدری پرویز الہی میں فاصلے بڑھنے لگے،چوہدری شجاعت نے ن لیگ کو بڑی یقین دہانی کروا دی

  پیر‬‮ 19 دسمبر‬‮ 2022  |  19:56

اسلام آباد(آن لائن)پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان اور وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی میں فاصلے بڑھنے لگے۔عمران خان پرویز الہی کے انٹرویو پربرہم، پرویز الہی ابھی بھی جنرل باجوہ پر عمران کی تنقید پرناراض ہیں،ذرائع کے مطابق چوہدری شجاعت نے وزیر اعظم شہباز شریف کو“سب اچھا”کی رپورٹ دے دی،گزشتہ روز ہونے والی ملاقات میں وزیر اعظم شہباز شریف نے چوہدری شجاعت سے نواز شریف کی بات بھی کروائی،چوہدری شجاعت نے ن لیگ کو اسمبلی تحلیل نہ ہونے کی یقین دہانی کروا دی،چوہدری پرویز الہی جلد ہمارے ساتھ ہوں گے، چوہدری شجاعت کی شہباز شریف سے گفتگومیں یہ بات سامنے آئی ہے۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

نفرت کے بیوپاری

میں نے واپسی پر طارق فاطمی صاحب سے پوچھا ’’کیا ہم واقعی ایران اور سعودی عرب کو اکٹھا بٹھا لیں گے‘‘ طارق فاطمی سنجیدہ انسان اور گہرے سفارت کار ہیں‘ یہ زیادہ ہنستے مسکراتے نہیں ہیں لیکن اس دن یہ بھی ہنس پڑے اور آہستہ آواز میں بولے‘ مجھ سے یہ سوال کل میاں نواز شریف نے بھی پوچھا تھا‘ ....مزید پڑھئے‎