منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کی مہنگے ترین جوتے پہننے کی تصویر وائرل ، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کی رہنما مریم نواز کے بعد پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو حال ہی میں ایک لگژری برانڈ کے جوتے پہنے ہوئے دیکھا گیا ہے ۔سوشل میڈیا پر پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی ایک تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں انہوں نے مہنگے ترین جوتے پہنے ہیں ۔بلاول بھٹو زرداری کو گوچی لوفرز پہنے ہوئے دیکھا گیا،جس کی قیمت برانڈ کے آفیشل ویب سائٹ پر 3500امریکی ڈالر لکھی گئی ہے جو تقریبا 8 لاکھ پاکستانی روپے بنتے ہیں ۔یہ تصویر بلاول بھٹو نے خود اپنے ٹوئٹر پر 24نومبر کو ایتھوپیا کے سفیر سے ملاقات کے بعد شیئر کی تھی۔



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…