پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

دلہا دلہن نے باراتیوں کے لیے پورا جہاز ہی بک کرالیا، ویڈیو وائرل

datetime 4  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)راجستھان کے رہائشی دولہے کے باراتیوں نے پورا جہاز ہی بک کرالیا ، ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی ویڈیو کو اب تک دس لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھا گیا جبکہ اس ویڈیو کو 7لاکھ سے زائد مرتبہ شیئر بھی کیا جا چکا ہے ۔ جہاز پر آن بورڈ پسنجرز کے ساتھ دلہن کی بہن کی بنائی ہوئی ویڈیو اکا سنگھ اور سکھ بھیر رندھاوا کے مشہور گانے کی ویڈیو کے ساتھ شیئر کی گئی۔صارفین کی جانب سے ویڈیو پر مختلف تبصروں کا سلسلہ جاری ہے کچھ نے کہا ہے کہ مجھے بھی اتنے پیسوں کی تمنا ہے جبکہ ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ کسی غریب کی شادی کروا دیتے جبکہ کچھ افراد نے ویڈیو کو فیک بھی کہا ہے ۔



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…