وقت آگیا پوچھیں کہاں گیاپاناما؟ کہاں گیا وہ مانیٹری جج، کیپٹن (ر) صفدر

5  اکتوبر‬‮  2022

لاہور (آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کا کہنا ہے کہ اب وقت ہے کہ پوچھیں کہاں گیا وہ پاناما؟ کہاں گیا وہ مانیٹری جج؟ حکومتیں اللہ کی ہوتی ہیں، ا للہ لوگوں کو ذمے داریاں دے دیتا ہے۔ اپنی اہلیہ مریم نواز کو لندن کے لیے رخصت کرنے ایئر پورٹ آئے،جہاں انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہ میں تو ابھی ادھر ہی ہوں، میرے 26 مقدمے ابھی باقی ہیں، میرے مقدمے پنڈی، پشاور، گوجرانوالہ، لاہور اور مانسہرہ میں ہیں تو پھر میں کیسے جا?ں؟ کیپٹن (ر) صفدر کا کہنا ہے کہ یہ حکومتیں اللہ کی ہوتی ہیں، اللّٰہ لوگوں کو ذمے داریاں دے دیتا ہے، اللہ کرے ہماری جماعت یہ ذمے داری احسن طریقے سے نبھا سکے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…