مولاناطارق جمیل کے سیاست سے متعلق بیان پر خواجہ سعد رفیق میدان میں آگئے ، بڑی پیشکش کر دی

  منگل‬‮ 9 اگست‬‮ 2022  |  15:55

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل کو حقائق درست کرنے کے لیے وضاحت دینے کی پیشکش کردی ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سعد رفیق نے کہا ہے کہ مولانا !آپکے تازہ سیاسی خیالات اور رویے سے سخت اختلاف کے باوصف ذاتی تعلق کےباعث احتراماً میں نےکبھی آپ کیخلاف بات کی نہ سُنی، انکا کہنا تھا کہ آپکا یہ بیان حقائق کےمنافی اوربلا تحقیق وثبوت ہے ۔ وضاحت درکارہوتومیں حاضرہوکر پیش کرسکتاہوں،آپ سے غلط بیانی کی گئی ہے۔

زیرو پوائنٹ

پاکستان کا المیہ کیا ہے؟

میں نے ہرمینس (Hermanus) کا ذکر کیا تھا‘ یہ شہر کیپ ٹائون سے 115 کلومیٹر کے فاصلے پر سمندر کے کنارے آباد ہے‘ اسے ڈچ کسان ہرمینس پیٹرز نے 1805ء میں آباد کیا تھا‘آج بھی اس کی 80فیصد آبادی گوروں پر مشتمل ہے‘ ہرمینس وہیل مچھلیوں کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہے‘ اکتوبر میں روس میں سردیاں شروع ....مزید پڑھئے‎