ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

فیاض الحسن چوہان کو بڑا عہدہ مل گیا

datetime 6  اگست‬‮  2022 |

فیاض الحسن چوہان کو بڑا عہدہ مل گیا

راولپنڈی (آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے راولپنڈی کے صوبائی حلقہ پی پی17سے منتخب رکن پنجاب اسمبلی

محمد فیاض الحسن چوہان کو پنجاب حکومت کا ترجمان مقرر کر دیا ہے اس ضمن میں میں وزیر اعلیٰ کے سیکریٹری

(کوآرڈی نیٹر)نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی منظوری

سے فیاض الحسن چوہان کو حکومت پنجاب کا سرکاری ترجمان مقرر کیا گیا ہے جبکہ فیاض الحسن چوہان

ڈائریکٹوریٹ تعلقات عامہ پنجاب (ڈی جی پی آر)کے تمام معاملات کے بھی نگران ہوں گے یا درہے کہ فیاض الحسن چوہان

اس وقت تحریک انصاف کے چیئر مین و سابق وزیر اعظم عمران خان کے میڈیا ایڈوائزر کے طور پر بھی ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں

جبکہ فیاض الحسن چوہان قبل ازیں سابق صوبائی وزیر اطلاعات اور جیل خانہ جات کے عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…