بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

عمران خان جب اسٹیج سے گرے تو مجھے کیا کہا تھا؟ یوسف رضا گیلانی نے سالوں بعد بڑا انکشاف کر دیا

datetime 24  جون‬‮  2022 |

یوسف رضا گیلانی نے سالوں بعد بڑا انکشاف کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر مرکزی رہنما یوسف رضا گیلانی نے سینٹ اجلاس کے دوران انکشاف کرتے ہوئےکہا ہے کہ

سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا کہ ہماری تیاری نہیں ہمیں نہیں آنا چاہیے تھا ۔ یوسف رضا گیلانی نےکہا ہے کہ جب عمران خان کیساتھ گرنے کا حادثہ ہوا تھا

تو میں ان کی عیادت کیلئےگیا تو اس وقت مجھے سے انہوں نے پوچھا کہ مجھے کیا کرنا چاہیے ،یہ 2013ء کی بات ہے

میں نے ان سے کہا کہ آپ کو حکومت میں نہیں آنا چاہیے کیونکہ جو کے پی کے کی حکومت ہے اس میں فاٹا بھی شامل ہے

فاٹا مکمل طور پر پاکستان کے صدر کے ماتحت ہے وہاں پر تمام انٹیلی جنس ایجنسیز ہیں اگر آپ وہاں پر حکومت کر بھی لیں گے تو اس کا کوئی خاص فائدہ آپ کو نہیں ہونا ،انہوں نے مجھے سے اس بات پر اتفاق بھی کیا ۔



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…