جہانگیر ترین نے وطن واپسی موخر کر دی

15  اپریل‬‮  2022

لاہور(این این آئی) سینئر سیاستدان جہانگیر ترین کی وطن واپسی موخر کر دی گئی۔ علاج کے لئے لندن جانے والے جہانگیر ترین نے 16اپریل کو لاہور پہنچنا تھا تاہم ان کے پولیٹیکل ایڈوائزر عمران شاہ کے مطابق جہانگیر ترین کی فلائٹ کی بکنگ منسوخ کروادی گئی ہے۔جہانگیر ترین گروپ کے رکن ملک نعمان لنگڑیال کے مطابق ڈاکٹروں نے جہانگیر ترین کو ابھی سفر کرنے کی اجازت نہیں دی۔جہانگیر ترین کی واپسی کی حتمی تاریخ ڈاکٹروں کی مشاورت سے طے کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟


عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…