حکومت کا جہانگیر ترین،علیم خان اور فردوس عاشق اعوان کو منانے کا فیصلہ

  ہفتہ‬‮ 22 جنوری‬‮ 2022  |  14:04

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی و تجزیہ کار رانا عظیم نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو ہوئےکہا ہے کہ حکومت نے فیصلہ کرلیا ہے پنجاب اور کے پی کے دونوں بلدیاتی الیکشن جیتنے پر توجہ دی جائے گی۔تین سال سے زیادہ پارٹی میں رہنے والے ناراض لوگوں کو منانے کا کام شروع ہو چکا ہے۔علیم خان، فردوس عاشق اعوان

اور جہانگیر ترین سے بھی رابطہ کیا جا رہا ہے۔جتنے بھی لوگ ناراض ہیں سب کو منانے کا عمل جاری ہے۔ان لوگوں کو کمیٹوں میں ذمہ داریاں دی جائیں گی۔خیال رہے کہ جہانگیر ترین ، فردوس عاشق اعوان اور علیم خان کا شمار پاکستان تحریک انصاف کے متحرک رہنماؤں میں ہوتا ہے اور تینوں اس وقت حکومت سے خائف  ہیں۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

جاپان میں کن سوگی

آج سے چار سو سال قبل کسی جاپانی رئیس کا قیمتی مرتبان ٹوٹ گیا‘ اس نے مرتبان کی کرچیاں اٹھا کر باہر پھینک دیں‘ وہاں سے کوئی بودھ بھکشو گزر رہا تھا‘ اس نے کرچیاں دیکھیں‘ مسکرایا‘ کرچیاں اٹھا کر اپنے تھیلے میں ڈالیں اور رخصت ہو گیا‘ بھکشو کی کلائی میں سونے کا ایک کڑا تھا‘ یہ اس کی ....مزید پڑھئے‎