پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

انٹر میڈیٹ پارٹ ٹو کے طلبہ ،والدین کارزلٹ ماننے سے انکار ٗ بڑا قدم اٹھالیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2021

لاہور( این این آئی)ایم ڈی کیٹ کے بعد انٹر میڈیٹ پارٹ ٹو کے طلبہ اور ان کے والدین نے رزلٹ ماننے سے انکار کرتے ہوئے اس کے خلا ف آوازبلندکرنے کیلئے ایکشن کمیٹی قائم کرلی ۔ طلبہ کے والدین کا کہنا ہے کہ

بورڈزمیں 53طلبہ کا 1100میں سے1100 نمبرلینے کا عمل سے رزلٹ کو مشکوک بنادیا گیا ہے ،148طلبہ کا1100میں سے1098نمبرلینا حیرت کا باعث ،دوسوسے زائد طلبہنے1096 نمبرحاصل کئے ،چار سو سے زائد طلبہ کے پہلی تین پوزیشنز حاصل کرنے سے رزلٹ کی ساکھ کو مشکوک ہو گئی ہے ۔میڑک میں نمایاں پوزیشن لینے والے طلبہ450 سے500 نمبرلے سکے ۔ والدین کا کہنا ہے کہ بورڈز کی جانب سے نمبروںکی بندر بانٹ کو تسلیم نہیں کرتے ،طلبہ اور والدین نے ناقص رزلٹ پرآوازاٹھانے کیلئے ایکشن کمیٹی قائم کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم فوری طور پر دوبارہ پیپرز چیک کرنے کاحکم دیں،مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو پنجاب بھر میں مظاہرے ہوںگے ۔ رزلٹ کے ذریعے طلبہ کے مستقبل سے کھلواڑ کیا گیا جسے تسلیم نہیں کرتے ۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…