واہ کینٹ میں زور دار دھماکہ، قریبی عمارتوں اور گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے

  جمعرات‬‮ 12 اگست‬‮ 2021  |  19:13

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی کے علاقے واہ کینٹ میں زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے،دھماکے سے قریبی عمارتوں اور گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے، نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ابھی تک دھماکے کی نوعیت کا پتہ نہیں چل سکا ہے، قانون نافذ کرنے والے ادارے اور پولیس نے دھماکے کی نوعیت کا تعین کرنا شروع کر دیا ہے، ذرائع کے مطابق دھماکے سے متعلق کچھ بھی کہنا ابھی قبل از وقت ہو گا۔نجی ٹی وی ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے کسی عمارت کے اندر پیش آنے والا حادثہ بھی ہو سکتا ہے۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

ڈیجیٹل فاسٹنگ

مجھے تیسرے دن ان کا فون آیا‘ وہ شرمندہ تھے اور بار بار معذرت کر رہے تھے‘ میں نے عرض کیا‘ میں حیران تھا آپ نے کبھی رنگ بیک میں تاخیر نہیں کی‘ میں نے کال کی‘ آدھ گھنٹے میں آپ کا جواب آ گیا‘ ہمارے تعلقات میں پہلی بار میں نے آپ کو آٹھ فون کیے اور آپ کا ....مزید پڑھئے‎