میٹر و بسوں کے اے سی خراب ہوگئے بسوں کو کھڑکیاں کھول کر چلایا جانے لگا

16  جون‬‮  2021

لاہور(این این آئی) میٹرو بسوں کے اے سی خراب ہوگئے ، بسوں کو کھڑکیاں کھول کر چلایا جانے لگا ہے ۔ بسوں میں گرمی کے باعث شہریوں کو اے سی کی بجائے کھڑکیوں سے ہوا دی جانے لگی ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق اس وقت میٹرو بسوں کے 62 کے فلیٹ میں سے 52 بسیں آپریشنل رہ گئیں جبکہ 52 میں سے بھی صرف پینتالیس بسیں آن ٹریک ہیں ۔میٹرو بسوں کی سیکیورٹی کمپنی نے کورونا کے باعث بسوں میں تعینات گارڈز بھی ہٹالئے گئے ہیں۔ میٹرو بس اتھارٹی کے ناروا سلوک اور بسوں کی ابتر حالت کے باعث متعدد ڈرائیورز بھی نوکری چھوڑ گئے ہیں۔ پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے مطابق سابقہ آپریٹر نے بسوں کی حالت زار درست نہ کی۔ اتھارٹی کے مطابق آپریٹر نے کنٹریکٹ کے آخر میں جان بوجھ کر سپیئرپارٹس نہ منگوائے ۔ اتھارٹی کے مطابق نئے کنٹریکٹر کے آنے کے بعد تین ماہ تک حالت بہتر ہوجائیں گے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…