حافظ سعید کی تعریف میں ٹوئیٹ پر حمزہ عباسی کو تنقید کا سامنا

19  ستمبر‬‮  2017

لاہور (آئی این پی)حمزہ علی عباسی سیاست اور سماجی مسائل پر ردعمل دینے سے کبھی پیچھے نہیں ہٹے اور اسی وجہ سے انہیں کئی مرتبہ لوگوں کی تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑ جاتا ہے اور ایسا ہی کچھ ان کی حال ہی میں کی گئیں ٹویٹس کے ساتھ بھی ہوا۔اس دفعہ حمزہ علی عباسی نے جماعت الدعوۃ کے بانی حافظ سعید کی نئی سیاسی جماعت ملی مسلم لیگ کے حوالے سے ٹوئیٹ کی جو این

اے 120 لاہور کے ضمنی انتخاب میں تیسرے نمبر پر رہی۔اس حوالے سے حمزہ علی عباسی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ ’امریکا اور ہندوستان کہتا ہے کہ وہ دہشت گرد ہیں، میرا ماننا ہے کہ حافظ سعید صحیح ہیں، ملی مسلم لیگ نے 4 ہزار سے زائد ووٹ حاصل کیے، ان کے لیے دل میں بہت احترام ہے اس پر حمزہ علی عباسی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…