بھارتی لیجنڈ اداکارہ سجل علی کس پاکستانی اداکارہ کی مداح نکلیں ؟ نام جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

9  جولائی  2017

ممبئی(آئی این پی) بالی وڈاداکارہ سری دیوی پاکستانی اداکارہ سجل علی کی اداکاری کی فین ہو گئیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سری دیوی کا پاکستانی اداکارہ سجل علی کے بارے میں کہنا ہے کہ سجل علی کمال کی فنکارانہ

صلاحتیوں کی حامل ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ فلم ’’مام ‘‘ میں سجل علی ان کی بیٹی کا کردار ادا کر رہی تھیں اور بہت سے ایسے سین تھے جو کہ بہت جذباتی تھے۔سجل علی مجھے حقیقی زندگی میں ماں کہہ کے پکارتی ہیں۔

موضوعات:



کالم



ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟


عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…