پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

’’ہندوستان میں رہنے سے اب ڈر لگتا ہے ‘‘

datetime 5  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی( این این آئی) بالی ووڈکے اداکار نصیر الدین شاہ کہتے ہیں کہ انہیں یہ بات بہت چونکاتی ہے کہ بھارت میں سوشل میڈیا پر جوہری جنگ کی وارننگ کو تو بہت ہی کم لائکس ملتے ہیں لیکن اسلام مخالف باتیں بہت پسند کی جاتی ہیں بھارتی فلم انڈسٹری کے منجھے ہوئے اداکار نصیر الدین شاہ نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں ہندوستان میں بڑھتی ہوئی

نفرتوں پر بات کرتے ہوئے اپنا دل کھول کر رکھ دیا۔خصوصی گفتگو میں نصیر نے کہا کہ مجھے یاد نہیں کہ انڈیا میں رہنے والے مسلمانوں کو غدار کہا گیا ہو یا ان سے کوئی وضاحت طلب کی گئی ہو، تاہم موجودہ ہندوستان میں اب ڈر محسوس ہونے لگا ہے کہ کہیں کوئی مجھے یا میرے بچوں کو پکڑ کر مذہب کے بارے میں سوالات نہ کرنے لگے۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…