پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار میں گنجائش سے دوگنا سے زائد اضافہ

1  جولائی  2017

پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار میں گنجائش سے دوگنا سے زائد اضافہ

اسلام آباد(صباح نیوز)ملک کے انٹرنیٹ بینڈ وڈتھ میں اضافے کی خاطر اسے سب سے بڑے ڈیٹا کیبل سے منسلک کردیا گیا ہے جس کے بعد ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار میں گنجائش سے دوگنا سے زائد اضافہ ہوگیا ہے اور اس نے کام کا آغاز کردیا ہے۔ملکی انٹرنیٹ کو نئی سب میرین کیبل اے اے… Continue 23reading پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار میں گنجائش سے دوگنا سے زائد اضافہ

بیٹری کی پریشانی ہی ختم، بغیر بیٹری کے چلنے والا موبائل فون بھی منظر عام پر آ گیا

30  جون‬‮  2017

بیٹری کی پریشانی ہی ختم، بغیر بیٹری کے چلنے والا موبائل فون بھی منظر عام پر آ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بغیر بیٹری کے چلنے والا موبائل فون منظر عام پر آ گیا، تفصیلات کے مطابق جیسے جیسے سمارٹ فون کا استعمال بڑھتا جا رہا ہے اس کے ساتھ ساتھ موبائل فون کی بیٹری ختم ہو جانا ایک تکلیف دہ امر ہوتا ہے ماہرین نے اس تکلیف کا حل بھی تلاش کر… Continue 23reading بیٹری کی پریشانی ہی ختم، بغیر بیٹری کے چلنے والا موبائل فون بھی منظر عام پر آ گیا

4 جی سپیکٹرم کی تیسری نیلامی ، لائسنس موبائل کمپنی کو مل گیا،5جی سروس کے آغاز کا بھی اعلان

30  جون‬‮  2017

4 جی سپیکٹرم کی تیسری نیلامی ، لائسنس موبائل کمپنی کو مل گیا،5جی سروس کے آغاز کا بھی اعلان

اسلام آباد(آئی این پی)موبائل کمپنی موبی لنک کو4 جی سپیکٹرم کا لائسنس دیدیا گیا۔ موجودہ دور حکومت میں یہ مسلسل تیسری سپیکٹرم نیلامی ہے۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ دنیا کی ترقی کے ساتھ پاکستان کو آگے لے کر جانا ہے۔ ہم ڈیجیٹل پاکستان… Continue 23reading 4 جی سپیکٹرم کی تیسری نیلامی ، لائسنس موبائل کمپنی کو مل گیا،5جی سروس کے آغاز کا بھی اعلان

خطرناک کمپیوٹر وائرس نے دنیا بھر میں کھلبلی مچا دی،عالمی وارننگ جاری کر دی گئی

29  جون‬‮  2017

خطرناک کمپیوٹر وائرس نے دنیا بھر میں کھلبلی مچا دی،عالمی وارننگ جاری کر دی گئی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)گولڈن آئی (پٹیا)کمپیوٹر وائرس نے دنیا میں کھلبلی مچا دی، 60ممالک متاثر،بھارت، امریکہ سمیت کئی ممالک کی بندرگاہوں پر کام متاثر، آسٹریلیا پر بھی شدید حملہ۔ تفصیلات کے مطابق گولڈن آئی(پٹیا )نامی خطرناک کمپیوٹر روائرس نے دنیا بھر میں کھلبلی مچا دی ہے۔ خطرناک کمپیوٹر وائرس کی وجہ سے بھارت میں ممبئی اور… Continue 23reading خطرناک کمپیوٹر وائرس نے دنیا بھر میں کھلبلی مچا دی،عالمی وارننگ جاری کر دی گئی

گوگل پر 2 ارب 40 کروڑ یورو کا ریکارڈ جر مانہ

28  جون‬‮  2017

گوگل پر 2 ارب 40 کروڑ یورو کا ریکارڈ جر مانہ

برسلز( آن لائن )یورپی یونین کے مسابقتی کمیشن نے سرچ انجن گوگل کو 2 ارب 40 کروڑ یورو کا ریکارڈ جرمانہ عائد کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کے مسابقتی کمیشن کے سربراہ مارگیٹ ویسٹیگر نے بتایا کہ گوگل نے اینٹی ٹرسٹ رولز کی خلاف ورزی کی اور اپنی شاپنگ سروس دیکر غیر قانونی کام… Continue 23reading گوگل پر 2 ارب 40 کروڑ یورو کا ریکارڈ جر مانہ

پلاسٹک کی بوتل پر لکھے ان نمبرز کا مطلب کیاہوتا ہے؟

25  جون‬‮  2017

پلاسٹک کی بوتل پر لکھے ان نمبرز کا مطلب کیاہوتا ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آپ نے اکثر پلاسٹک بوتلوں پر لکھا دیکھا ہو گا کہ ان پر کچھ مخصوص کوڈ لکھے ہوتے ہیں کیا آپ جانتے ہیں ان خاص کوڈ کا کیا مطلب ہوتا ہے۔انہیں(RIC.Resin Identification Code))سمبل کہا جاتا ہے۔ان کی وجہ سے یہ پتہ لگانے میں آسانی ہوتی ہے کہ اس کو کس طرح رے سائیکل… Continue 23reading پلاسٹک کی بوتل پر لکھے ان نمبرز کا مطلب کیاہوتا ہے؟

’’گوگل بابا‘‘بیروز گار افراد کیلئے رحمت کا فرشتہ بن گئے۔۔اہم ترین اعلان کر دیا گیا

22  جون‬‮  2017

’’گوگل بابا‘‘بیروز گار افراد کیلئے رحمت کا فرشتہ بن گئے۔۔اہم ترین اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل بیروزگار افراد کیلئے فرشتہ بن گیا، العربیہ ڈاٹ نیٹ کی رپورٹ کے مطابق گوگل اپنے سرچ انجن کو ’ایمپلائمنٹ انجن‘ میں تبدیل کرنے جا رہی ہے اور آئندہ ہفتے سے نوکریوں کے متلاشی حضرات اس تبدیلی سے مستفید ہو سکیں گے۔رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading ’’گوگل بابا‘‘بیروز گار افراد کیلئے رحمت کا فرشتہ بن گئے۔۔اہم ترین اعلان کر دیا گیا

پاکستان میں تھری جی کا استعمال ختم؟ آئندہ صارفین کیا استعمال کریں گے؟

21  جون‬‮  2017

پاکستان میں تھری جی کا استعمال ختم؟ آئندہ صارفین کیا استعمال کریں گے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ رواں سال جنوری سے مئی کے دوران ملک میں تھری جی صارفین کی تعداد میں اوسط ماہانہ 3 لاکھ 70 ہزار کی کمی واقع ہوئی ہے جبکہ فور جی صارفین کی تعداد میں 23 لاکھ 30ہزار کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا… Continue 23reading پاکستان میں تھری جی کا استعمال ختم؟ آئندہ صارفین کیا استعمال کریں گے؟

خلاء میں زندگی کے آثار مل گئے،امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کے حیرت انگیزانکشافات

20  جون‬‮  2017

خلاء میں زندگی کے آثار مل گئے،امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کے حیرت انگیزانکشافات

نیویارک(آئی این پی)امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی سیاروں کی کھوج کرنے والی دوربین نے ہمارے نظام شمسی کے باہر مزید 10 نئے سیارے تلاش کرلیے جن کا سائز اور درجہ حرارت ممکنہ طور پر زندگی کے لیے سازگار ہوسکتا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ناسا کی کیپلر دوربین… Continue 23reading خلاء میں زندگی کے آثار مل گئے،امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کے حیرت انگیزانکشافات