امریکا میں ٹک ٹاک پر بتایا گیا مدد کا اشارہ بچی کے کام آگیا

9  ‬‮نومبر‬‮  2021

واشنگٹن (این این آئی )ٹک ٹاک سے مشہور ہونے والا مدد کا اشارہ کام آ گیا۔ امریکا میں اغوا ہونے والی لڑکی نے اس اشارے سے مدد کی خاموش اپیل کی۔ پولیس نے اغوا کار کو گرفتار کر کے 16 سالہ لڑکی کو بازیاب کروالیا۔امریکی ٹی وی کے مطابق لڑکی کا کہنا تھا کہ اس نے یہ اشارہ سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک میں دیکھا تھا۔

امریکی ریاست کینٹکی میں کار سوار نے آگے والی گاڑی میں بیٹھی لڑکی کو مدد کا اشارہ کرتے دیکھا اور پولیس کو کال کردی۔پولیس نے آکر اغوا کار کو گرفتار کیا اور لڑکی کو بچا لیاجبکہ پولیس نے بتایاکہ مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔ٹک ٹاک کی وجہ سے ہاتھ کا یہ اشارہ دنیا بھر میں مدد کی اپیل کی علامت بن گیا ہے



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…