ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

ٹک ٹاک کوبند کیا جارہا ہے یا نہیں؟ پی ٹی اے نے درخواست گزاروں کے مطالبے پر اپنا فیصلہ بھی سنا دیا

datetime 16  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(سی پی پی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو ٹک ٹاک بند کرنے کیلئے 500 سے زائد درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔پی ٹی اے کو موبائل ایپلی کیشن ٹک ٹاک بند کرنے کے لیے مسلسل درخواستیں موصول ہورہی ہیں جس میں درخواست گزاروں

کا مطالبہ ہے کہ ٹک ٹاک ایپ پر مکمل پابندی عائد کی جائے۔پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ ابھی ٹک ٹاک ایپ بند کرنے کا نہیں سوچا،غیراخلاقی مواد کو ڈیلیٹ کرنے میں ٹک ٹاک تعاون کررہا ہے۔پی ٹی اے نے دعوی کیا ہے کہ ٹک ٹاک سے 90 فیصدغیراخلاقی ویڈیوز ڈیلیٹ کردی گئی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…