زونگ فور جی نے بنت فاطمہ اولڈ ہوم میں معمر افراد کے ساتھ وقت گزارا

28  مارچ‬‮  2019

اسلام آباد(پ ر) معاشرے میں تبدیلی لانے کے مقصد میں سر کردہ ZONG 4G کے “The New Hope Voluteers” نے بنت فاطمہ اولڈ ہوم کے مکین معمر افراد کے ساتھ ایک دن گزارا ۔اس کاوش کا مقصد بنت فاطمہ اولڈ ہوم کے معمر افراد میں خوشی اور شادمانی کے کچھ لمحات تقسیم کرنا تھا ۔

معاشرے کی خدمت کرنے کے جذبے کا اظہار کرتے ہوئے Zong 4G ” نئی امید” کے رضاکاروں نے اپنے روز مرہ کے معمولات سے وقت نکال کر معاشرے کے معمر افراد کے ساتھ وقت گزارا ۔ معمر افراد کے چہرے پر مسکرا ہٹیں بکھیرتے ہوئے ، ZONG 4G کے ملازمین نے ان افراد تک بیش قیمت تحائف پہنچائے جو ان معمر افراد کے درمیان خوشی بانٹنے کے عظیم مقصد کا ایک چھوٹا سا اظہار تھا ۔”ہماری CSR حکمت عملی کے تحت ، Zong 4G اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ وہ جس معاشرے کے اندر کام کر رہا ہو ، اس معاشرے کو اپنی ذات سے فائدہ بھی پہنچائے ۔ ہمارا بنت فاطمہ اولڈ ہوم آنا اس بات کا عکاس ہے کہ ہم معاشرے کے نظر انداز شدہ طبقات کی دلجوئی کے لئے پر عزم ہیں ۔ہم معاشرے میں تقسیم کو ختم کرنے اور ایک مثبت رحجان کی آبیاری کے لئے کام کرنے پر یقین رکھتے ہیں ۔ ” پاکستان کا نمبر ون ڈیٹا نیٹ ورک اس طرح کی سر گرمیوں کی بدولت معاشرے کے نظر انداز شدہ طبقات میں ایک امید کی کرن پیدا کر رہا ہے ۔ Zong 4G اپنے اس معاشرتی سربلندی لانے کے عزم کا اداراک اپنے ملازمین میں منتقل کر رہا ہے اوران کو معاشرے اور افراد کے لئے فائدہ منداور با ختیار بنا رہا ہے ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…