جمعرات‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2024 

حکومت کی جانب سے سال نو کا بڑا تحفہ، نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

datetime 2  جنوری‬‮  2019

حکومت کی جانب سے سال نو کا بڑا تحفہ، نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے نرخوں میں 32 پیسے فی یونٹ کمی کرتے ہوئے اس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔بجلی کے نرخوں میں کمی سے صارفین کو 2 ارب روپے کا ریلیف ملے گا۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابقبجلی نومبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ… Continue 23reading حکومت کی جانب سے سال نو کا بڑا تحفہ، نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

نیا چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کر دیا گیا، صدر پاکستان نے منظوری دے دی، نئے چیف جسٹس کب حلف اٹھائیں گے؟

datetime 2  جنوری‬‮  2019

نیا چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کر دیا گیا، صدر پاکستان نے منظوری دے دی، نئے چیف جسٹس کب حلف اٹھائیں گے؟

اسلام آباد (آئی این پی) صدر مملکت عارف علوی نے جسٹس آصف سعید کھوسہ کے بحیثیت چیف آف پاکستان نامزدگی کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار 17 جنوری کو ریٹائر ہو رہے ہیں اور ان کے بعد چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ ہوں گے، وزارت قانون نے… Continue 23reading نیا چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کر دیا گیا، صدر پاکستان نے منظوری دے دی، نئے چیف جسٹس کب حلف اٹھائیں گے؟

پی آئی اے کے 18 ہزار ملازمین میں سے کتنے سو ملازمین کی ڈگریاں جعلی ہیں، قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں انتہائی افسوسناک انکشاف

datetime 2  جنوری‬‮  2019

پی آئی اے کے 18 ہزار ملازمین میں سے کتنے سو ملازمین کی ڈگریاں جعلی ہیں، قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں انتہائی افسوسناک انکشاف

اسلام آباد (آن لائن) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ایوی ایشن میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پی آئی اے کے 18 ہزار ملازمین میں سے بارہ سو ملازمین کی ڈگریاں جعلی ہیں۔ پی آئی اے میں سات افسران کو زبانی آرڈر پر بھرتی کیا گیا ہے جن کی تنخواہیں کسی اور وزارت دی دی… Continue 23reading پی آئی اے کے 18 ہزار ملازمین میں سے کتنے سو ملازمین کی ڈگریاں جعلی ہیں، قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں انتہائی افسوسناک انکشاف

پانی بھی سوچ کر پئیں کیونکہ بجلی اورگیس کے بعد اب پانی بھی مہنگا ، بزنس پلان تیار کر لیا گیا

datetime 2  جنوری‬‮  2019

پانی بھی سوچ کر پئیں کیونکہ بجلی اورگیس کے بعد اب پانی بھی مہنگا ، بزنس پلان تیار کر لیا گیا

لاہور( این این آئی )حکومت نے بجلی اورگیس کے بعد اب پانی مہنگا کرنے کی تیاری کر لی، واسا نے 2 ارب 20 کروڑ کی سبسڈی ختم کرنے کیلئے بزنس پلان تیار کرلیا جس کے تحت تین مرحلوں میں بلوں میں اضافہ کیا جائے گا۔بتایا گیا ہے کہ واسا نے حکومتی سبسڈی سے چھٹکارے اور… Continue 23reading پانی بھی سوچ کر پئیں کیونکہ بجلی اورگیس کے بعد اب پانی بھی مہنگا ، بزنس پلان تیار کر لیا گیا

پہلے 10 ہزار گھر قرعہ اندازی کے ذریعے مفت دینے کا فیصلہ، اہم اعلان کر دیا گیا

datetime 2  جنوری‬‮  2019

پہلے 10 ہزار گھر قرعہ اندازی کے ذریعے مفت دینے کا فیصلہ، اہم اعلان کر دیا گیا

کراچی (این این آئی)سندھ حکومت نے صوبے بھر میں 10 ہزار مکانات تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، بلاول بھٹو نے نواب وسان کو ترقیاتی اسکیمز تیز کرنے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے صوبے بھر میں 10 ہزار مکانات تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت پہلے مرحلے میں 10… Continue 23reading پہلے 10 ہزار گھر قرعہ اندازی کے ذریعے مفت دینے کا فیصلہ، اہم اعلان کر دیا گیا

اتنی مدت تک دبلے ہوجاؤ ورنہ ۔۔۔۔پی آئی اے کا موٹاپے کے شکار فضائی میزبانوں کو حیران کن الٹی میٹم

datetime 2  جنوری‬‮  2019

اتنی مدت تک دبلے ہوجاؤ ورنہ ۔۔۔۔پی آئی اے کا موٹاپے کے شکار فضائی میزبانوں کو حیران کن الٹی میٹم

کراچی(این این آئی)پی آئی اے انتظامیہ نے موٹاپے کے شکار کیبن کریوز کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ 30پونڈ تک اپنا وزن برقرار رکھیں بصورت دیگر طیاروں میں سوار نہیں کیا جائے گا۔پی آئی اے کے بڑی توند والے کیبن کریو نئے سال2019کی پہلی مشکل میں پھنس گئے، پی آئی اے کے جی ایم… Continue 23reading اتنی مدت تک دبلے ہوجاؤ ورنہ ۔۔۔۔پی آئی اے کا موٹاپے کے شکار فضائی میزبانوں کو حیران کن الٹی میٹم

عمران خان نے مہمند ڈیم کا ٹھیکہ کس کمپنی کو دیا اور وزیراعظم کا ان سے کیا تعلق ہے؟ ترجمان بلاول بھٹو نے بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 2  جنوری‬‮  2019

عمران خان نے مہمند ڈیم کا ٹھیکہ کس کمپنی کو دیا اور وزیراعظم کا ان سے کیا تعلق ہے؟ ترجمان بلاول بھٹو نے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی )چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ اپنے مشیر کی کمپنی کو مہمند ڈیم کا ٹھیکہ دے کر عمران خان نے ایک اور یوٹرن لے لیا ہے، ثابت ہو گیا ہے کہ حکومت کے اندر بیٹھے لوگ اربوں روپے کے… Continue 23reading عمران خان نے مہمند ڈیم کا ٹھیکہ کس کمپنی کو دیا اور وزیراعظم کا ان سے کیا تعلق ہے؟ ترجمان بلاول بھٹو نے بڑا مطالبہ کر دیا

چین پاکستان کو جدید ترین ٹیکنالوجی کی حامل کیا چیز فراہم کرے گا؟ جان کر دشمن کے اوسان خطا ہو جائیں گے

datetime 2  جنوری‬‮  2019

چین پاکستان کو جدید ترین ٹیکنالوجی کی حامل کیا چیز فراہم کرے گا؟ جان کر دشمن کے اوسان خطا ہو جائیں گے

بیجنگ (آئی این پی) چین پاکستان کو جدید ترین بحری جنگی جہاز فراہم کرے گا،اس سلسلے میں چین نے جدید ٹیکنالوجی کے حامل بحری جنگی جہاز کی تعمیر شروع کر دی ہے اور یہ پاکستان کو اسلحے کی فراہمی کے ایک بڑے سودے کے حصے کے طور پر فروخت کیا جائے گا۔ چین کی سرکاری… Continue 23reading چین پاکستان کو جدید ترین ٹیکنالوجی کی حامل کیا چیز فراہم کرے گا؟ جان کر دشمن کے اوسان خطا ہو جائیں گے

پاکستانی ڈاکٹر بھارتی ڈاکٹروں پر بازی لے گئے،خاتون بھارت میں آپریشن ناکام ہونے کے بعد کس کے کہنے پر پاکستان آئی؟

datetime 2  جنوری‬‮  2019

پاکستانی ڈاکٹر بھارتی ڈاکٹروں پر بازی لے گئے،خاتون بھارت میں آپریشن ناکام ہونے کے بعد کس کے کہنے پر پاکستان آئی؟

لاہور(آئی این پی ) ایک بھارتی خاتون کا لاہور کے نجی اسپتال میں موٹاپے کا کامیاب آپریشن کیا گیا، مولی ساسن کا دوبارہ آپریشن کرکے معدہ چھوٹا کیا گیا ہے اور 6 ماہ کے دوران ان کا وزن کم ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق 37 سالہ بھارتی خاتون مولی ساسن کا وزن 140 کلو ہے،… Continue 23reading پاکستانی ڈاکٹر بھارتی ڈاکٹروں پر بازی لے گئے،خاتون بھارت میں آپریشن ناکام ہونے کے بعد کس کے کہنے پر پاکستان آئی؟