اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ ، عوام جیسا چاہتے تھے ویسا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 1  اگست‬‮  2019

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ ، عوام جیسا چاہتے تھے ویسا قدم اٹھا لیا گیا

لاہور(سی پی پی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست میں وفاقی حکومت، اوگرا اور وزارت پٹرولیم سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے خلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ میں اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے دائر کی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ پٹرولیم مصنوعات کی… Continue 23reading پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ ، عوام جیسا چاہتے تھے ویسا قدم اٹھا لیا گیا

ماضی کی لوٹ مار کے باعث معاشی مسائل نے جنم لیا، اب ملکی خزانے میں پیسہ نہیں،عدالت کی اجازت کے بعدیہ کام شروع کر دیں گے، وزیراعظم عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

datetime 31  جولائی  2019

ماضی کی لوٹ مار کے باعث معاشی مسائل نے جنم لیا، اب ملکی خزانے میں پیسہ نہیں،عدالت کی اجازت کے بعدیہ کام شروع کر دیں گے، وزیراعظم عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماضی کی لوٹ مار کے باعث معاشی مسائل نے جنم لیا، اب ملکی خزانے میں پیسہ نہیں،پاکستان میں اکثر لوگ اپنا گھر نہیں بناسکتے،گھروں کیلئے آسان قرضوں کی فراہمی سے متعلق آرڈیننس پاس کرلیا، عدالت کی اجازت کے بعد بینک قرضے دینا شروع کرینگے،… Continue 23reading ماضی کی لوٹ مار کے باعث معاشی مسائل نے جنم لیا، اب ملکی خزانے میں پیسہ نہیں،عدالت کی اجازت کے بعدیہ کام شروع کر دیں گے، وزیراعظم عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

جھوٹ بولنے کا کوئی ورلڈ کپ ہوتا تو عمران خان ورلڈ چمپئن ہوتے، جماعت اسلامی نے حکومت مخالف مارچ کا اعلان کر دیا

datetime 31  جولائی  2019

جھوٹ بولنے کا کوئی ورلڈ کپ ہوتا تو عمران خان ورلڈ چمپئن ہوتے، جماعت اسلامی نے حکومت مخالف مارچ کا اعلان کر دیا

لاہور (آن لائن) امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹرسراج الحق نے کہاکہ25اگست کو پشاور میں حکومت کیخلاف عوامی مارچ کریں گے اور یہ مارچ حکومت کے خلاف عوامی ریفرنڈم ہوگا جس میں ہم اگلا لائحہ عمل دیں گے۔ اگر جھوٹ بولنے کا کوئی ورلڈ کپ ہوتا تو عمران خان ورلڈ چمپئن ہوتے۔ پی ٹی آئی کی حکومت… Continue 23reading جھوٹ بولنے کا کوئی ورلڈ کپ ہوتا تو عمران خان ورلڈ چمپئن ہوتے، جماعت اسلامی نے حکومت مخالف مارچ کا اعلان کر دیا

میرا چیئرمین بننا نہ بننا اہم نہیں،اپوزیشن کیلئے کیا چیز اہم ہے؟میر حاصل بزنجو نے حیران کن دعویٰ کر دیا

datetime 31  جولائی  2019

میرا چیئرمین بننا نہ بننا اہم نہیں،اپوزیشن کیلئے کیا چیز اہم ہے؟میر حاصل بزنجو نے حیران کن دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) اپوزیشن کے چیئر مین سینٹ کیلئے متفقہ امیدوار میر حاصل بزنجو نے کہا ہے کہ میرا چیئرمین بننا نہ بننا اہم نہیں،تحریک میں ناکامی اپوزیشن کی شکست ہوگی۔ نیشنل پارٹی کی جانب سے اپوزیشن رہنماؤں اور سینیٹرز کو عشائیہ دیا گیا جس میں مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز… Continue 23reading میرا چیئرمین بننا نہ بننا اہم نہیں،اپوزیشن کیلئے کیا چیز اہم ہے؟میر حاصل بزنجو نے حیران کن دعویٰ کر دیا

پاکستان کے نوجوان باصلاحیت ہیں،ملک کا مستقبل ان سے وابستہ ہے، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا نوجوانوں کے نام اہم پیغام

datetime 31  جولائی  2019

پاکستان کے نوجوان باصلاحیت ہیں،ملک کا مستقبل ان سے وابستہ ہے، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا نوجوانوں کے نام اہم پیغام

راولپنڈی (این این آئی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے نوجوان باصلاحیت ہیں،ملک کا مستقبل ان سے وابستہ ہے،نوجوان خود پر اعتماد کریں، میرٹ پر قائم رہیں، قانون کی حکمرانی کی پیروی کریں اور کامیابی کے لئے زندگی میں شارٹ کٹ تلاش نہ کریں۔آرمی چیف جنرل قمر… Continue 23reading پاکستان کے نوجوان باصلاحیت ہیں،ملک کا مستقبل ان سے وابستہ ہے، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا نوجوانوں کے نام اہم پیغام

جمعرات کا دن سیاسی جماعتوں کو توڑنے کے لئے حربے استعمال کرنے والے مائینڈ سیٹ کے لئے بہت بڑی شکست ہوگی،مریم نواز نے اہم اعلان کردیا

datetime 31  جولائی  2019

جمعرات کا دن سیاسی جماعتوں کو توڑنے کے لئے حربے استعمال کرنے والے مائینڈ سیٹ کے لئے بہت بڑی شکست ہوگی،مریم نواز نے اہم اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز چیئر مین سینٹ کے انتخابات کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جمعرات کو سیاسی جماعتوں کو توڑنے کے لئے حربے استعمال کرنے والے مائینڈ سیٹ کے لئے بہت بڑی شکست ہوگی،نواز شریف نے اکثریت ہوتے ہوئے بھی بلوچستان کو اہمیت… Continue 23reading جمعرات کا دن سیاسی جماعتوں کو توڑنے کے لئے حربے استعمال کرنے والے مائینڈ سیٹ کے لئے بہت بڑی شکست ہوگی،مریم نواز نے اہم اعلان کردیا

نیب کو مطلوب اعلیٰ افسر کو حکومت نے اہم عہدے پر فائز کر دیا

datetime 31  جولائی  2019

نیب کو مطلوب اعلیٰ افسر کو حکومت نے اہم عہدے پر فائز کر دیا

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی حکومت نے نیب کو مطلوب اعلیٰ افسر محمد امتیاز ایوب کو کے پی کے حکومت میں سیکریٹری اطلاعات کے عہدے پر فائز کر دیا ہے، جبکہ مختار احمد کو سیکریٹری اطلاعات کے عہدے سے علیحدہ کرکے اسٹیبلشمنٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے دونوں افسران کے بارے میں احکامات پر… Continue 23reading نیب کو مطلوب اعلیٰ افسر کو حکومت نے اہم عہدے پر فائز کر دیا

مہنگائی سے پریشان عوام پر پٹرول بم گرا دیا گیا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی گئی

datetime 31  جولائی  2019

مہنگائی سے پریشان عوام پر پٹرول بم گرا دیا گیا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مہنگائی سے پریشان عوام پر حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکے پٹرول بم گرا دیا ہے، اوگرا کی جانب سے بھیجی گئی سمری پر حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا، پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 15 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیاہے جبکہ… Continue 23reading مہنگائی سے پریشان عوام پر پٹرول بم گرا دیا گیا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی گئی

پاکستانی دیہاتوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی، بھارت نے اچانک دریائے چناب میں لاکھوں کیوسک پانی چھوڑ دیا

datetime 31  جولائی  2019

پاکستانی دیہاتوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی، بھارت نے اچانک دریائے چناب میں لاکھوں کیوسک پانی چھوڑ دیا

لاہور(این این آئی)بھارت نے ایک بار پھر آبی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے معلومات فراہم کیے بغیر دریائے چناب میں لاکھوں کیوسک پانی چھوڑ دیا ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ پانی کے بہاؤ میں 55ہزار کیوسک سے زائد کا اضافہ ہونے سے دریائے چناب بپھر گیا ہے اور اس… Continue 23reading پاکستانی دیہاتوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی، بھارت نے اچانک دریائے چناب میں لاکھوں کیوسک پانی چھوڑ دیا