ملکی قرضوں میں ایک سال میں 35فیصد اضافہ،جون2018ء میں پاکستان کا کل قرضہ کتنا تھا اور اب کتنا ہوگیا ہے؟ انتہائی تشویشناک انکشافات

26  اگست‬‮  2019

ملکی قرضوں میں ایک سال میں 35فیصد اضافہ،جون2018ء میں پاکستان کا کل قرضہ کتنا تھا اور اب کتنا ہوگیا ہے؟ انتہائی تشویشناک انکشافات

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احمد حسن مغل اور سینئر نائب صدر رافعت فرید نے کہا کہ جون 2019کو ختم ہونے والے مالی سال کے دوران پاکستان کے کل قرضوں اور واجبات میں پچھلے سال کے مقابلے میں تقریبا 35فیصد اضافہ ہوا ہے جو باعث تشویش… Continue 23reading ملکی قرضوں میں ایک سال میں 35فیصد اضافہ،جون2018ء میں پاکستان کا کل قرضہ کتنا تھا اور اب کتنا ہوگیا ہے؟ انتہائی تشویشناک انکشافات

انسداد پولیو مہم کیخلاف پروپیگنڈا کرنے والے شخص کو قطرے پلادئیے گئے،نذر محمد نے ماضی میںکی گئی غلطی پرمعافی مانگ لی

26  اگست‬‮  2019

انسداد پولیو مہم کیخلاف پروپیگنڈا کرنے والے شخص کو قطرے پلادئیے گئے،نذر محمد نے ماضی میںکی گئی غلطی پرمعافی مانگ لی

پشاور ، لاہور( آن لائن )پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا اور پنجاب میں 3 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا جبکہ پشاور میں مہم کا آغاز میں اس کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والے شخص کو پولیو کے قطرے پلائے گئے۔وزیراعلی کے پی محمود خان نے پولیس سروسز ہسپتال میں وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی کی… Continue 23reading انسداد پولیو مہم کیخلاف پروپیگنڈا کرنے والے شخص کو قطرے پلادئیے گئے،نذر محمد نے ماضی میںکی گئی غلطی پرمعافی مانگ لی

برطانیہ کشمیریوں کیلئے کھل کر سامنے آگیا ،ایسا اعلان کردیا جس نے بھارت کی نیندیں اڑادیں

26  اگست‬‮  2019

برطانیہ کشمیریوں کیلئے کھل کر سامنے آگیا ،ایسا اعلان کردیا جس نے بھارت کی نیندیں اڑادیں

اسلام آباد(سی پی پی) برطانوی پارلیمانی وفد نے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں مظالم کررہاہے،مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش ہے،کشمیر کے معاملے کا جائزہ لے رہے ہیں،کشمیر کی صورتحال کو دنیا کے سامنے اجاگرکرنا ہوگا،رکن برطانوی وفد نے کہا کہ کشمیر… Continue 23reading برطانیہ کشمیریوں کیلئے کھل کر سامنے آگیا ،ایسا اعلان کردیا جس نے بھارت کی نیندیں اڑادیں

شہباز شریف دور کے ایک اور اہم منصوبے میں گڑ بڑ کا انکشاف، نیب نے تحقیقات کا آغاز کردیا

26  اگست‬‮  2019

شہباز شریف دور کے ایک اور اہم منصوبے میں گڑ بڑ کا انکشاف، نیب نے تحقیقات کا آغاز کردیا

لاہور(سی پی پی) نیب نے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کے وہیکل رجسٹریشن اسمارٹ کارڈز منصوبے میں مبینہ غیر قانونی ٹھیکے اور تاخیر کے حوالے سے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔قومی احتساب بیورو (نیب)لاہور نے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے کروڑوں روپے کی لاگت سے شروع کیے گئے وہیکل رجسٹریشن اسمارٹ کارڈز منصوبے میں… Continue 23reading شہباز شریف دور کے ایک اور اہم منصوبے میں گڑ بڑ کا انکشاف، نیب نے تحقیقات کا آغاز کردیا

ویڈیو سکینڈل میں جج ارشد ملک کی ملازمت سے برطرفی کیلئے کونسا طریقہ کار اختیار کیا جائیگا؟بڑا فیصلہ کرلیا گیا

26  اگست‬‮  2019

ویڈیو سکینڈل میں جج ارشد ملک کی ملازمت سے برطرفی کیلئے کونسا طریقہ کار اختیار کیا جائیگا؟بڑا فیصلہ کرلیا گیا

لاہور(سی پی پی) ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی نے ویڈیو اسکینڈل پر جج ارشد ملک کو ملازمت سے برطرف کرنے کے لیے شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔جج ارشد ملک کے ویڈیو اسکینڈل پر چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس سردار شمیم احمد خان کی زیرصدارت ہائیکورٹ کی ایڈمنسٹریٹر کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ہائیکورٹ کی ایڈمنسٹریٹو… Continue 23reading ویڈیو سکینڈل میں جج ارشد ملک کی ملازمت سے برطرفی کیلئے کونسا طریقہ کار اختیار کیا جائیگا؟بڑا فیصلہ کرلیا گیا

نوازشریف کیخلاف سرکاری گاڑیوں کے استعمال کا کیس ، نیب ٹیم خاموشی سے کہاں پہنچ گئی ؟عملے میں کھلبلی

26  اگست‬‮  2019

نوازشریف کیخلاف سرکاری گاڑیوں کے استعمال کا کیس ، نیب ٹیم خاموشی سے کہاں پہنچ گئی ؟عملے میں کھلبلی

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر اعظم نواز شریف کیخلاف سرکاری گاڑیوں کے استعمال کیس میں نیب حکام نے دفتر خارجہ کے آٹھ سینئر افسران سے گزشتہ ہفتے تفتیش کی گئی ۔ ذرائع کے مطابق بیرون ملک افسران کو وطن واپس طلب کرکے تفتیش کی گئی ،تفتیش ان افسران سے کی گئی جن کا… Continue 23reading نوازشریف کیخلاف سرکاری گاڑیوں کے استعمال کا کیس ، نیب ٹیم خاموشی سے کہاں پہنچ گئی ؟عملے میں کھلبلی

پلاسٹک شاپنگ بیگز پر پابندی ،لاہور ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

26  اگست‬‮  2019

پلاسٹک شاپنگ بیگز پر پابندی ،لاہور ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر پابندی کے خلاف درخواست پر سیکرٹری اور ڈی جی ماحولیات کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے فیصل ملک کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے ریمارکس دئیے کہ حکومت کس طرح اتنی بڑی انڈسٹری کو بند کر… Continue 23reading پلاسٹک شاپنگ بیگز پر پابندی ،لاہور ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

31اگست تک مہلت۔۔۔!!! ٹوکن ٹیکس نادہندگان کی گاڑیاں بند کرنے کی تیاریاں

26  اگست‬‮  2019

31اگست تک مہلت۔۔۔!!! ٹوکن ٹیکس نادہندگان کی گاڑیاں بند کرنے کی تیاریاں

راولپنڈی ( اے پی پی) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے ٹوکن ٹیکس نادہندگان کو 31اگست تک ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی کی ہدایت کرتے ہوئے انتباہ کیا ہے کہ مقررہ تاریخ تک واجبات کی ادائیگی میں ناکامی کی صورت میں نادہندگان کی گاڑیاں بند کر دی جائیں گی اور 100فی صد جرمانہ عائد کیاجائے گا… Continue 23reading 31اگست تک مہلت۔۔۔!!! ٹوکن ٹیکس نادہندگان کی گاڑیاں بند کرنے کی تیاریاں

نیب کی اسلام آباد میں بڑی کارروائی، اعلیٰ عہدے پر براجمان زرداری کے قریبی سرکاری افسر کو گرفتار کرلیا

26  اگست‬‮  2019

نیب کی اسلام آباد میں بڑی کارروائی، اعلیٰ عہدے پر براجمان زرداری کے قریبی سرکاری افسر کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب کی بڑی کارروائی ، ایس ای سی پی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر جاوید حسین کو گرفتار کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب نےایس ای سی پی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر جاوید حسین کو گرفتار کرلیا،جس کے بعد انہیں احتساب عدالت میں پیش کردیاگیا، نیب نے عدالت کے رو برو موقف اختیار کیاکہ جاوید حسین… Continue 23reading نیب کی اسلام آباد میں بڑی کارروائی، اعلیٰ عہدے پر براجمان زرداری کے قریبی سرکاری افسر کو گرفتار کرلیا