منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کا انتخاب روکنے کیلئے درخواست دائر

datetime 9  مارچ‬‮  2015

چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کا انتخاب روکنے کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹ کے حالیہ انتخابات میں سینٹ و ڈپٹی چیئیرمین سینٹ کے انتخابات کو ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ہے اور عدا لت سے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے انتخابات کو روکنے کی استدعا کی گئی ہے۔ پیر کے روز اسلام اباد ہائیکورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کی… Continue 23reading چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کا انتخاب روکنے کیلئے درخواست دائر

آئندہ برس مودی کے دورہ پاکستان کا امکان

datetime 9  مارچ‬‮  2015

آئندہ برس مودی کے دورہ پاکستان کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) توقع ہے کہ ہندوستانی وزیراعظم نریندرا مودی جنوبی ایشیا کی علاقائی تعاون کی تنظیم سارک ممالک کی سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے اگلے سال پاکستان کا دورہ کریں گے۔جبکہ چین کے صدر ڑی جنپنگ کے دورے کی تاریخ کو حتمی صورت دینے کے لیے کام جاری ہے۔ اسلامی ملکوں کے… Continue 23reading آئندہ برس مودی کے دورہ پاکستان کا امکان

کراچی :انکم ٹیکس کی عمارت میں آتشزدگی ، متعدد افراد پھنس گئے

datetime 9  مارچ‬‮  2015

کراچی :انکم ٹیکس کی عمارت میں آتشزدگی ، متعدد افراد پھنس گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سندھ سیکرٹریٹ کے سامنے انکم ٹیکس کی عمارت میں آگ لگ گئی ہے جس سے متعدد افراد عمارت میں پھنس گئے ہیں ، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ آج صبح عمارت کی دوسری منزل پر لگی جو تیزی سے پھیل رہی ہے ، آگ کی اطلاع ملتے ہی… Continue 23reading کراچی :انکم ٹیکس کی عمارت میں آتشزدگی ، متعدد افراد پھنس گئے

دہشتگردی کے خلاف کامیابیوں پر آرمی چیف جنرل راحیل کیلیے استنبول ایوارڈ کا اعزاز

datetime 9  مارچ‬‮  2015

دہشتگردی کے خلاف کامیابیوں پر آرمی چیف جنرل راحیل کیلیے استنبول ایوارڈ کا اعزاز

اسلام اباد (نیوز ڈیسک)ارمی چیف جنرل راحیل شریف کی بے مثال قیادت میں پاک فوج دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابیوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے اور اس کے اعتراف میں ارمی چیف کو استنبول ایوارڈ سے نوازا گیا۔ارمی چیف جنرل راحیل شریف کو یہ ایوارڈ گزشتہ رات ایوان صدرمیں چھٹی اسلامی ممالک… Continue 23reading دہشتگردی کے خلاف کامیابیوں پر آرمی چیف جنرل راحیل کیلیے استنبول ایوارڈ کا اعزاز

روسی صدر جلد پاکستان کا دورہ کریں گے:سرتاج عزیز

datetime 9  مارچ‬‮  2015

روسی صدر جلد پاکستان کا دورہ کریں گے:سرتاج عزیز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم کے مشیر برائے امور خارجہ و قومی سلامتی سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ چینی صدر کا دورہ پاکستان ابھی ملتوی کردیا گیا ہے لیکن بہت جلد روسی صدر پاکستان کا دورہ کریں گے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کو… Continue 23reading روسی صدر جلد پاکستان کا دورہ کریں گے:سرتاج عزیز

چیئرمین سینیٹ انتخاب ، ن لیگ کو نظر انداز کریں گے : چوہدری شجاعت

datetime 9  مارچ‬‮  2015

چیئرمین سینیٹ انتخاب ، ن لیگ کو نظر انداز کریں گے : چوہدری شجاعت

لاہور ( نیوزڈیسک ) مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے لیے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے ان کی جماعت سے رابطہ کیا ہے جبکہ ان کی جماعت کی جانب سے کل اجلاس بلایا گیا ہے جس میں مشاورت کے بعد یہ فیصلہ… Continue 23reading چیئرمین سینیٹ انتخاب ، ن لیگ کو نظر انداز کریں گے : چوہدری شجاعت

چیئرمین سینیٹ کے انتخاب سے قبل الیکشن کروائے جائیں ، فاٹا کے سینیٹر کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

datetime 9  مارچ‬‮  2015

چیئرمین سینیٹ کے انتخاب سے قبل الیکشن کروائے جائیں ، فاٹا کے سینیٹر کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) فاٹا سے سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے والے آزاد اراکین نے جمعیت علماء4 اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے جس میں سینیٹرز نے مولانا فضل الرحمان سے درخواست کی ہے کہ وہ حکومت پر دباوڈالیں تاکہ چیئرمین سینیٹ کے انتخاب سے قبل فاٹا میں… Continue 23reading چیئرمین سینیٹ کے انتخاب سے قبل الیکشن کروائے جائیں ، فاٹا کے سینیٹر کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

قادر پٹیل کو متنازع تقریرپر پارٹی کی طرف سے شوکاز نوٹس جاری

datetime 9  مارچ‬‮  2015

قادر پٹیل کو متنازع تقریرپر پارٹی کی طرف سے شوکاز نوٹس جاری

کراچی( نیوز ڈیسک)پیپلزپارٹی پارٹی کراچی ڈویڑن کے صدر قادر پٹیل کو متنازع تقریر کر نے پر پارٹی کی طرف سے شو کاز نوٹس جا ری کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق قادر پٹیل پارٹی کی طرف سے سینیٹ کا ٹکٹ نہ ملنے پر رحمان ملک سے ناراض تھے اور رحمان ملک کے بارے میں ایک تقریر… Continue 23reading قادر پٹیل کو متنازع تقریرپر پارٹی کی طرف سے شوکاز نوٹس جاری

پاک چین راہداری منصوبے پر کوئی تنازع نہیں، احسن اقبال

datetime 9  مارچ‬‮  2015

پاک چین راہداری منصوبے پر کوئی تنازع نہیں، احسن اقبال

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے ترقی منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ کوئی متنازعہ منصوبہ نہیں ہے، اقتصادی راہداری منصوبہ ایک نہیں کئی روٹس پر مشتمل ہے۔انگریزی اخبار کو دیے گئے ایک انٹرویو میں وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ کسی… Continue 23reading پاک چین راہداری منصوبے پر کوئی تنازع نہیں، احسن اقبال