جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات کی آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی

datetime 27  ستمبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)مون سون سیزن کی اختتامی بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا، محکمہ موسمیات نے جمعرات سے ہفتہ کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 28 سے 30 ستمبر کے دوران چترال، دیر، ابیٹ آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، بالائی خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے بلند پہاڑی علاقوں میں برفباری بھی متوقع ہے۔28 سے 29 ستمبر کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، چکوال، مردان اور پشاور سمیت بالائی پنجاب میں بارشیں متوقع ہیں، ڑوب، بارکھان، ڈیرہ غازی خان، ملتان، بہاولپور اور بہاولنگر میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…