ایک اور پی ٹی آئی رہنما نے سیاست سے توبہ کر لی

1  جون‬‮  2023

ملتان (این این آئی)ملتان سے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کو شکست دینے والے پی ٹی آئی رہنما محمد ابراہیم خان نے بھی سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ 9 مئی کو ملکی تنصیبات کو نقصان پہنچایا گیا جو قابل مذمت ہے۔

اس سے قبل پی ٹی آئی کے ملتان سے تعلق رکھنے والے 6 سابق ارکان پنجاب اسمبلی نے بھی پارٹی چھوڑ دی تھی۔پنجاب اسمبلی کے حلقہ 212 کے سلیم اختر لابر، پی پی 214 سے ظہیر الدین علیزئی نے بھی پی ٹی آئی کو خیر باد کہا۔پی پی 215 سے جاوید اختر انصاری، پی پی 219 سے اختر ملک بھی عمران خان سے لاتعلقی کا اعلان کر چکے ہیں۔دوسری طرف پی پی 220 سے میاں طارق عبداللہ اور پی پی 223 سے ملک اکرم نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کیا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…