مسافر ٹرین الٹ گئی،متعدد افراد شدید زخمی

1  جون‬‮  2023

مکوآنہ ( این این آئی ) پنجاب کے ضلع فیصل آباد کے علاقے جھمرہ میں ڈوگراں والا پھاٹک کے قریب میانوالی ایکسپریس ٹرین کی بوگی الٹ گئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 10 مسافر زخمی ہوگئے زخمی ہو نے والوں میں زکر ولد زمان خان 29 سال میانوالی طاہرہ بی بی اور ضیائ اللہ 40 سال عیسیٰ خیل رضوانہ بی بی اور حبیب خان 36 سال سرگودھاحجاب فاطمہ ولد اصغر علی 17 سال چنیوٹ سلمیٰ ولد عبدالستار 45 سال دنیا پور مکرم ولد فرخ 26 سال اوکاڑہ مناہل خان ولد آصف 16 سال لاہور زوہیب خان ولد آصف 14 سال لاہوربابر ولد عبدالغفور 64 سال سرگودھااور نادر خان ولد نور گل 55 سال لاہور شامل ہیں جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پاکستان ریلوے ذرائع کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی ٹرین لاہور سے میانوالی جا رہی تھی ، بارش سے ریلوے ٹریک کے نیچے زمین نرم ہونے پر بوگی الٹی اور حادثہ پیش آیا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…