راولپنڈی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی کو اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے شہریار آفریدی کی نظر بندی کے آرڈر جاری کردیے ہیں۔پولیس شہریار آفریدی کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر روانہ ہوئی۔اس سے قبل جیل انتظامیہ نے کہاکہ پی ٹی آئی رہنما کو نظر بندی کی مدت پوری ہونے پر رہا کیا گیا تھا۔
شہریار آفریدی اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)
-
(ن )لیگی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
کینیڈا نے پاکستانیوں کے لیے امیگریشن کے نئے مواقع کھول دیے
-
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
-
پنشنرز کیلئے ڈیجیٹل پروف آف لائف اور پنشن ادائیگی کا نظرثانی شدہ طریقہ کار جاری
-
عثمان پیرزادہ اور حمیرا بانو کی شادی؟ اداکار نے لائیو شو میں حقیقت بتادی
-
نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بیرون ملک سفر پر پابندی
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری
-
میڈیکل یونیورسٹیوں میں وائس چانسلر کی تقرری، گورنر پنجاب نےسمری پر دستخط سے انکار کر دیا
-
رواں سال کی پہلی برفباری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی
-
مریم نواز کے سرکاری جہاز کے اخراجات؛ اڑھائی کروڑ روپے کی ادائیگی اہم سرکاری دستاویزات سامنے آنے کا ا...
-
پنجاب میں مون سون بارشوں کا نواں اور آخری اسپیل آج سے شروع ہونےکا امکان
-
لاہور ، جعلی پیر کی دم کے بہانے لڑکی سے مبینہ زیادتی



















































