جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

محکمہ خزانہ نے سرکاری سطح پر مزدوروں کی اجرت میں اضافہ کر دیا

datetime 22  جنوری‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی )محکمہ خزانہ پنجاب نے صوبے میں سرکاری سطح پر مزدوروں کی اجرت میں ترامیم کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا،مزدور اور ہنر مند کی مزدوری میں 70روپے سے 150روپے تک اضافہ کیا گیا ہے۔ محکمہ خزانہ پنجاب نے صوبے میں

سرکار سطح پر مزدوروں کی اجرت میں ترامیم کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ۔لاہور میں سرکاری سطح پر مزدور کی اجرت میں 85 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جبکہ پنجاب کے دیگر اضلاع میں مزدور کی اجرت میں 70 روپے تک اضافہ کیا گیا ہے ۔ مزدور کی ایک روز کی اجرت 965 روپے سے بڑھا کر 1ہزار 60 روپے مقرر کردی گئی ہے۔ مہارت رکھنے والے مزدور کی سرکاری سطح پر ایک دن کی اجرت میں 150 روہے کا اضافہ کیا گیا ہے ۔مہارت رکھنے والے مزدور کی روزانہ کی اجرت 1300 روپے 1450 روپے مقرر کی گئی ہے ۔ ڈرائیور ،الیکٹریشن، ڈینٹر ،کار پینٹر فرنیچر کی پالش کرنے والے کی اجرات 1450 روپے مقرر کی گئی۔مالی کی روز کی اجرات میں 102 روپے کا اضافہ کرتے ہوئے اب 973 کی بجائے 1 ہزار 75 روپے ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…