یوم آزادی پاکستان کے موقع پر صدر مملکت کی جانب سے مسلح افواج کے 425 افسران، جوانوں اور شہداء کیلئے ایوارڈز کا اعلان

14  اگست‬‮  2022

راولپنڈی (این این آئی)یوم آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر صدر مملکت کی جانب سے مسلح افواج کے افسران، جوانوں اور شہداء کیلئے ایوارڈز کا اعلان کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مسلح افواج کے دو افسران کیلئے میجر شجاعت حسین شہید اور کیپٹن محمد بلال خلیل شہید کیلئے

ستارہ بسالت کا اعلان کیا گیا،مسلح افواج کے 68 افسران، جوانوں اور شہداء کیلئے تمغہ بسالت کا اعلان کیا گیا جن میں بریگیڈر عامر نوید، کیپٹن سعید حیدر عباس شہید، محمد سعاد بن عامر شہید، شیر محمد شہید، محمد اسلم شہید، حوالدار سہیل اقبال شہید، حوالدار عبدالحنان شہید، نائیک زین العابدین شہید، سپاہی سیف اللہ شہید، سپاہی الیاس خان شہید، سپاہی رمضان خان شہید، سپاہی شبیر علی شہید، سپاہی ناصر احمد شہید شامل ہیں، مسلح افواج کے 33 افسران، جوانوں اور شہداء کیلئے امتیازی سندکا اعلان کیا گیا جن میں میجر جنرل اظہر وقاص، بریگیڈئیر خرم شہزادہ، لیفٹیننٹ کرنل عاطفاسلم شامل ہیں، مسلح افواج کے 68 افسران اور جوانوں کیلئے آرمی چیف کے تعریفی کارڈز کا اعلان کیا گیا، مسلح افواج کے 22 افسران اور جوانوں کیلئے آرمی چیف کے ہلال امتیاز ملٹری کا اعلان کیا گیا، مسلح افواج کے 102 افسران اور جوانوں کیلئے آرمی چیف کے ستارہ امتیاز ملٹری کا اعلان کیا گیاجبکہ مسلح افواج کے 130 افسران اور جوانوں کیلئے آرمی چیف کے تمغہ امتیاز ملٹریکا اعلان کیا گیا۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…