پارٹی فنڈنگ کیس ، کیا فیصلہ آنے والا ہے ؟ تحریک انصاف نے خطرے کی نشاندہی کر دی

26  جون‬‮  2022

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ  ملک میں مکمل طورپرفسطائیت ہے،

فنڈنگ کیس کاجوبدترین فیصلہ ہوسکتاہے وہ آئیگا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ  اداکاروں کوعمران خان کی حمایت میں ویڈیوزپردھمکیاں مل رہی ہیں ،

پنجاب میں تمام کریانہ سٹوربندکردیئے گئے،فوادچودھری تاجروں کورات 9 بجے دکانیں بندکرنیکاکہہ دیاگیا،شہروں کی دکانوں کا دارومدار  اس سے جڑا ہوا ہے،

ان لوگوں نے ملک کومکمل طورپرآمریت میں دھکیل دیاہے۔فواد چودھری نے کہا کہ ریاست ، ملک اور عوام کو دیوار سے نہیں لگا سکتے،

امید ہے سپریم کورٹ دونوں معاملات کو دیکھے گی،پاکستان کا عام آدمی عجیب حالات کا شکار ہوگیا ہے،

سب اپنے مقدموں کے پیچھے لگے ہوئے ہیں،ایک دن پتا چلے گا کہ یہ فرار ہوگئے ہیں۔

 



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…