ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان نے تمام چوروں کو اکٹھا کرکے بے نقاب کردیا

datetime 3  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ لفظ مسلط کی تشریح زرداری، بلاول کا پیپلزپارٹی پر قبضہ ہے۔ معاون خصوصی شہباز گل نے بلاول بھٹو کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ زرداری اور ان کے حواری سندھ کے لیے ایک بیماری ہیں۔انہوں نے کہا کہ جعلی وصیت پر چیئرمین بننے والے خود کو بھٹو کا وارث کہلاتا ہے، 14 سال سے مسلط ڈاکو لوٹ مار

کے سوا سندھ کو کچھ نہ دے سکے۔شہباز گل نے کہا کہ غربت کا وسیلہ بن کر سندھ پر بلاول اصل کٹھ پتلی ہیں، چوری کے سوال پر چوروں کی جمہوریت خطرے میں آجاتی ہے۔معاون خصوصی نے کہا کہ پرچی چیئرمین والد کی کرپشن کے دفاع کی ذمہ داری نبھا رہے ہیں، عمران خان نے تمام چوروں کو اکٹھا کرکے بے نقاب کردیا۔انہوں نے کہا کہ کورونا کے باوجود معیشت بہتری طرف گامزن ہے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…