’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین دبئی کے قبرستان میں ہوئی

22  جنوری‬‮  2021

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق صدر جنرل ر پرویز مشرف کی والدہ کی دبئی میں تدفین کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق سابق صدر جنرل ر پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین دبئی کے القل نامی قبرستان میں کی گئی۔تدفین کے موقع پر سابق صدر پرویز مشرف اور ان کے قریبی عزیز بھی شریک ہوئے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق والدہ کے انتقال پر سابق صدر سے دبئی کی اہم شخصیات نے اظہار تعزیت کی

جبکہ پاکستان سے بھی کئی اعلی شخصیات نے فون کرکے سابق صدر سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی۔۔یاد رہے سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ اُن کے ساتھ دبئی میں مقیم تھی اور وہ کافی عرصے سے علیل تھی۔خاندانی ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ سانس کی تکلیف کے باعث دبئی کے نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں وہ دوران علاج دم توڑ گئی تھی۔واضح رہے بیگم زرین مشرف 1920 میں لکھنؤ میں پیدا ہوئی تھی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…