بچیوں کی شادی کے لئے کم از کم عمر کتنی مقرر کی جائے ، خواتین اراکین اسمبلی کا بڑا مطالبہ

12  جنوری‬‮  2021

لاہور(این این آئی)خواتین ارکان اسمبلی اور سول سوسائٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ بچیوں کی شادی کے لئے کم از کم عمر 18سال مقرر کی جائے،سپریم کورٹ نے کہا ہے شناختی کارڈ پر شادی ہونی چاہیے،پنجاب میں قانون سازی کر کے شادی کی عمر 18 سال ہونی چاہیے ،بچیوں کا مورٹیلٹی ریٹ پاکستان میں بہت زیادہ ہے،چھوٹی عمر میں شادی ہو جائے تو بچیوں پر دبائو ہوتا ہے کہ انہوں نے ایک سال میں بچہ پیداکرنا ہے۔

لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سماجی تنظیم ’’برگد‘‘کی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر صبیحہ شاہین،رکن اسمبلی سعد یہ سہیل رانا،بشریٰ انجم بٹ،عظمیٰ کاردار،سائقہ رانی سمیت سول سوسائٹی کی خواتین نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا۔صبیحہ شاہین نے کہا کہ بچیوں کی شادی کے لئے کم از کم عمر 18سال مقرر کی جائے۔سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ شناختی کارڈ پر شادی ہونی چاہیے۔پنجاب میں قانون سازی کر کے 18 سال کی عمر شادی کی ہونی چاہیے۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…