ہفتہ‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2026 

دنیا کرونا سے لڑ رہی ہے ،بھارت کشمیری بچوں پر اپنا ظلم ڈھا رہا ہے ،افسوسناک صورتحال سے آگاہ کر دیا گیا 

datetime 4  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی براے قومی سلامتی معید یوسف نے کہاہے کہ دنیا کرونا سے لڑ رہی ہے ،بھارت کشمیری بچوں پر اپنا ظلم ڈھا رہا ہے۔ جمعرات کو تنازعات میں جارحیت کے شکار معصوم بچوں کے عالمی دن پر ڈاکٹر معید یوسف نے اپنے بیان میں کہاکہ دنیا کرونا سے لڑ رہی ہے

جبکہ بھارت کشمیری بچوں پر اپنا ظلم ڈھا رہا ہے۔معید یوسف  نے کہاکہ تنازعات میں جارحیت کے شکار معصوم بچوں کا عالمی دن ہے۔،آج ہمیں نہیں بھولنا چاہیے کہ کشمیری بچے بھارت کے ظلم کا شکار ہیں۔ ڈاکٹر معید یوسف  نے کہاکہ سات اور آٹھ سال کے کم عمر کشمیری بچوں کو بھارت نے گرفتار کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…