چین سے طلباء کی واپسی کیلئے خصوصی طیارہ بھیجنے کافیصلہ کرلیا ، پی آئی اے کا طیارہ انہیں کب لینے جائے گا ، تاریخ سامنے آگئی

4  جون‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی)پی آئی اے نے چین سے طلباء کی واپسی کیلئے خصوصی طیارہ بھیجنے کافیصلہ کرلیا ۔ بدھ کومیڈیا رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 8872  پانچ جون کو ووہان سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہوگی ،پرواز میں چین میں پھنسے ہوئے 300 طلباء وطن واپس آئیں گے،حکومتی ہدایت پر

پی آئی اے نے طلباکے لئے سابقہ پرواز پر جوخصوصی رعایتی کرایہ متعارف کروایا تھا، اس پرواز میں بھی طلباء اْسی قیمت پر سفر کر سکیں گے۔ پرواز ووہان کے مقامی وقت دوپہر 3 بج کر 40 منٹ پر روانہ ہوگی جو پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے پہنچے گی ،یہ طلباء گزشتہ 5 مہینوں سے ووہان میں کرونا کے باعث پھنسے ہوئے تھے

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…