بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

پی آئی اے نے امریکہ کی پانچویں پرواز کا اعلان کردیا

datetime 22  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)پی آئی اے نے امریکہ کی پانچویں پرواز کا اعلان کردیا،خصوصی پرواز 31 مئی کو اسلام آباد سے امریکہ کے شہر نیو جرسی جائے گی ۔ ترجمان کے مطابق نیو جرسی کے نیو آرک ائیرپورٹ سے اسلام آباد کیلئے پرواز یکم جون کو روانہ ہوگی۔ جاری اعلامیہ کے مطابق واشنگٹن میں قائم پاکستانی سفارت خانہ

اور دیگر چار شہروں میں پاکستانی قونصل خانے پاکستانیوں کی رجسٹریشن کررہے ہیں ۔ اعلامیہ کے مطابق جن کی رجسٹریشن ہو گئی ہے ان کو ان پروازوں پر ترجیح دی جائے گی -خصوصی پرواز پر امریکہ جانیوالے افراد کو فوری طور پر پی ائی اے سے رجسٹریشن کی ہدایات کی گئیں ۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…