تمہارا بچہ بيمار ہے، تو مرنے دو، تم تينوں بھوکے ہو تو ہمیں کيا؟ ” پولیس اہلکار کی بیمار بچے کے والد کو گالیاں پولیس اہلکارکی مسلسل گالیوں پر بیمار بچے کے بے بس والد کو غصہ آگیا گیا اس نےپولیس اہلکار کو کیا کہا ، پولیس والوں نے دھکے دے کر بھگا دیا ، ویڈیو سوشل میڈیا پر تیز ی سے وائرل

22  اپریل‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)میرا بچہ بیمار ہے مجھے ہسپتال جانے دو ۔ بے بس والد کی پولیس اہلکار کے سامنے دیائیاں ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیز ی کیساتھ وائر ل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ل والد اپنے بیمار بچے کو گود میں اٹھائے پولیس والے سامنے بےبس حالت میں یہ کہہ رہا کہ خدارا کہ میرا بچہ بہت بیمار ہے مجھے اسے ہسپتال لے کر جانے دو ۔

جبکہ پولیس اہلکار نے غصے میں اسے گالیاں دیں اور کہا کہ تمہارا بچہ بیمار ہے تو اسے مرنے دو ، تم تینوں کے بھوکے ہو تو ہمیں کیا لینا دینا ۔ ؟لاڑکانہ میں وزیراعلی سندھ کےدورہ کے دوران ایک شخص اپنے بیمار بچے کو ہسپتال لے جانے کی بھیک مانگ رہا اور پولیس اس کی مدد کرنے کے بجائے اسے گندی گندی گالیاں دے رہی ہے ۔ اہلکار کی جانب سے گالیوں کے پر غریب کا کہنا تھا گالیاں کیوں دے رہو؟ کچھ تو اپنی سفید داڑھی کا ہی خیال کر لو ۔ لیکن پولیس اہلکار کی جانب سے مسلسل گالیوں پر بیمار بچے کے باپ کو غصہ آگیا اور پولیس کو سخت لہجے میں گالیاں دینےسے منع کر دیا جبکہ وہاں کھڑے دوسرے پولیس اہلکاروں نے مل کر اسے وہاں سے دھکے دے کر بھاگایا ۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر آنے کے بعد صارفین کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آرہا ہے ۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…