بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

شہریوں کو گھروں میں ماسک اور گلوز فراہمی کی درخواست ، لاہور ہائیکورٹ نے محفوظ کیا گیافیصلہ سنا دیا

datetime 22  اپریل‬‮  2020 |

لاہور( آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے شہریوں کو گھروں میں ماسک اور گلوز فراہمی کی درخواست ناقابل سماعت قراردے کر مسترد کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہورہائیکورٹ نے شہریوں کو گھروں میں ماسک اور گلوز فراہمی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ جاری کردیا،جسٹس عائشہ اے ملک نے شہری طارق پرویز کی درخواست پر محفوظ فیصلہ جاری کیا۔

درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پاکستان بھر میں کورو نا وائرس کی بنا پر لاک ڈائون ہے، درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت عام شہریوں کو گھروں میں گلوز اور ما سک کی فراہمی کا حکم دے، عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی۔جسٹس عائشہ اے ملک نے کہاکہ عدالت پالیسی معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…