نواز شریف کے کہنے پرمیر شکیل الرحمن کو اراضی منتقل کی، ڈی جی ایل ڈی اے کا اعتراف

24  مارچ‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) 1986کے ڈی جی ایل ڈی اے نے میر شکیل الرحمان کو غیرقانونی طور پر اراضی الاٹ کرنے کا اعتراف کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ڈی جی ایل ڈی اے نے کہا ہے کہ انہوں نے میاں نواز شریف کے کہنے پر میر شکیل الرحمان کو غیر قانونی طور پر اراضی منتقل کی تھی۔ نیب نے محکمہ ریونیو سے میر شکیل الرحمان کے گھر کے نقشہ جات حاصل کرلیے ہیں جس سے ثابت ہوتا ہے کہ انہوں نے

دو گلیوں کو اپنے گھر میں شامل کیا۔نیب کواس حوالے سے مزید ثبوت بھی مل گئے ہیں اور اب نیب نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو سوال نامہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔نیب لاہورنے نواز شریف سے 20 مارچ کو اس معاملے میں سماعت کے لیے پیش ہونے کو کہا تھا نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کے لیے لندن میں نواز شریف کو سمن جاری کیا گیا تھا لیکن نیب کو اس سلسلے میں کوئی جواب نہیں ملا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…