برطانوی اہلکاروں نے نواز شریف کو پاکستان واپس جانے کا کہہ دیا، لیگی قیادت سے بڑا مطالبہ کردیا گیا

11  مارچ‬‮  2020

لاہور( آن لائن )وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ برطانوی اہلکاروں نے نواز شریف سے ایک مجرم کی حیثیت سے ملاقات کی ، برطانوی اہلکاروں نے نواز شریف کو وطن واپس جانے کا کہا ہے۔ میری درخواست ہے کہ لیگی قائدین اپنی اعلی قیادت کو وطن واپس آنے کا کہیں۔وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے لاہورمیں تقریب سے خطاب میں

نواز شریف کے حوالے سے کہا کہ وفاق اور پنجاب میں کم از کم 50/50 ارکان اسمبلی مسلم لیگ ن سے منحرف ہو چکے ہیں، نشاط ڈھاہا کی قیادت میں وزیراعلی سے ملنے والے وفد کے بعد لیگی قائدین کی آنکھیں کھل جانی چاہئیں،نواز شریف صاحب کو بیرون ملک بھیجنے کا فیصلہ عدالت نے کیا ، حکومت نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت دی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…