ہفتہ‬‮ ، 06 دسمبر‬‮ 2025 

کارگل کی جنگ کے دوران نواز شریف نے امریکی صدر بل کلنٹن کو فون پر امریکا کے دورے کا کہا تو امریکی صدر نے آگے سے کونسی شرط رکھ دی تھی؟ شرط پوری کرو تو امریکا آسکتے ہو ورنہ امریکا داخل نہ ہونا ؟ سینئر صحافی نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

datetime 3  مارچ‬‮  2020 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر اینکر پرسن ندیم ملک نے تہلکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ کارگل کی جنگ کے دنوں میں اس وقت وزیراعظم نواز شریف نے امریکی صدر بل کلنٹن کو فون کیا تھا اور کہا تھا کہ میں امریکہ کے دورے پر آنا چاہتا ہوں ۔ جبکہ امریکی صدر نے کہا تھا کہ بغیر کسی شرط کے تم اپنی فوجیں بارڈر سے واپس بلائو تو پھر امریکہ کے دروازے تمہارے لیے کھلے ہیں،

بارڈر سے بغیر مشروط اپنی فوجیں نکالون اور پھر امریکہ آجائو ، ورنہ امریکہ مت آنا ۔ 4 جولائی امریکی یوم آزادی کے موقع پر میاں نواز شریف امریکہ چلے گئے تھے جبکہ وہاں پر امریکی صدر نے انہیں خوب جھاڑ پلائی تھی اور ان موجودگی کو کوئی خوشی کا اظہار نہیں کیا ۔ جبکہ پاکستانی فوج نے وہی کشمیر مشن ادھورا چھوڑا اور واپس آ گئی ۔امریکہ میں نواز شریف نے جا کر دوبارہ یہی کہانی سنائی کہ ہم ایک ایٹمی جنگ کے دہانے پر کھڑے ہیں انڈیا پاکستان کی ڈیڑھ ارب کی آبادی تباہ ہو جائے گی امریکی صدر نے کہا کہ میں نے تمہیں کیا تھا کہ ایک شرط پر آنا فوجیں واپس کرو گے تو آنا ورنہ مت آنا نواز شریف نے ایک کمرے کے اندر کہا کہ یہ جو باقی لوگ ہیں ان کو واپس بھیج دیں تو امریکی صدر نے کہا کہ باقی لوگ تو چلے جائیں گے لیکن سٹووپ ٹراؤڈر یہی ٹھہرے گا، بروسریڈر یہی ٹھہرے گا کیونکہ میں چاہتا ہوں کہ اس ملاقات کے نوٹس لیے جائیں نواز شریف نے دوبارہ اصرار کیا کہ ون آن ون بات کی جائے تو امریکی صدر نے ہاتھ ہلا کر انکار کر دیاتھا ۔

موضوعات:



کالم



چیف آف ڈیفنس فورسز


یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…