3دن انتہائی موسلا دھار بارشیں،شدید طوفان، 100کلو میٹر تک آندھی ، محکمہ موسمیات نے پاکستانیوں کو پیشگی خبردار کردیا کون کون سے علاقے زد میں آئینگے؟فہرست جاری

3  مارچ‬‮  2020

اسلام آباد( آن لائن )محکمہ موسمیات نے پنجاب، کے پی کے میں انتہائی خطرناک موسم کی پیش گوئی کر دی۔بتایا گیا ہے کہ طوفانی بارش برسانے والا سسٹم کل کے پی کے کے راستے پاکستان میں داخل ہو رہا ہے جو6 مارچ تک جاری رہے گا،اس کی شدت بہت زیادہ ہے، شمالی پنجاب وسطی پنجاب مشرقی پنجاب خیبر پختون خوا اسلام آباد راولپنڈی کشمیر شمالی بلوچستان میں

شدید بارش کا امکان ہے، جنوبی پنجاب اور شمالی سندھ میں بھی اچھی بارش ہوگی۔3دن تک رہنے والے اسپیل کو بحرہ عرب سے آنے والی ہوائوں کی مکمل سپورٹ حاصل ہے جس سے شدید گرج چمک طوفان بنیں گے، شمالی پنجاب میں شدید بارش کا امکان ہے، شدید گرج چمک طوفان کا راج رہے گا، 70تا 100کلو میٹر تک کی آندھی ہمراہ ہوگی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…