موسم کا ایک اور بڑا یوٹرن! تیز ہوائوں کیساتھ موسلا دھا بارشوں کے نئے سلسلے کا آغازکب سے ہوگا؟محکمہ موسمیات نے ہنگامی اقدامات کی ہدایات جاری کردیں

26  فروری‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی کے مطابق این ڈی ایم اے کی متعلقہ محکمہ جات کو تیار ی کی ہدایات جاری کر دی گئیں ۔محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے میں جمعرات سے ہفتہ تک ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ترجمان کے مطابق این ایچ اے، ایف ڈیلیو او اور صوبائی محکمہ جات شاہرات کو تمام شاہرات

اور رابطہ سڑکوں رواں رکھنے کی ہدایت کی گئی ،متعلقہ محکمہ جات اور ضلعی انتظامیہ سیاحوں کی موسمی صورتحال سے مؤثر آگاہی کو یقینی بنائیں،ضلعی انتظامیہ اور ایمرجنسی محکمہ جات ضروری عملہ کی حاضری کو یقینی بنائیں۔ترجمان کے مطابق بروقت کاروائی کے لیے کسی بھی ہنگامی صورتحال کی رپورٹ دن میں دو دفعہ این ڈی ایم اے کو ارسال کی جائے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…