وزارت مذہبی امورنے بینکوں کوسرکاری سکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی سے روکدیا

22  فروری‬‮  2020

لاہور( این این آئی)وزارت مذہبی اموروبین المذاہب ہم آہنگی نے 13شیڈول بینکوں کی نامزد شاخوں کو پیر سے سرکاری سکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی سے روکدیا۔ایک اعلامیے میں وزارت نے اپنے 17فروری کے ان احکامات کی معطلی کااعلان کیاہے جس میں بینکوں کو 24فروری سے چارمارچ تک حج درخواستیں وصول کرنے کی ہدایت کی گئی تھی۔

اعلامیے میں کہاگیاہے کہ سرکاری سکیم کے تحت عازمین حج سے درخواستوں کی وصولی کے شیڈول پرنظرثانی کی گئی ہے اورنئی تاریخوں سے جلدآگاہ کیاجائے گا۔قبل ازیں وزارت نے  13شیڈول بینکوں کی نامزد برانچیں کو ہدایت کی تھی کہ وہ 24فروری سے آئندہ ماہ کی چارتاریخ تک ہفتہ اوراتوارکی تعطیلات سمیت مسلسل حج درخواستیں وصول کریں۔‎

موضوعات:



کالم



زندگی کا کھویا ہوا سرا


ڈاکٹر ہرمن بورہیو کے انتقال کے بعد ان کا سامان…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…