نیا یا پرانا، کون سا پاکستان زیادہ بہتر ہے؟ تازہ سروے میں عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا

21  فروری‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اینکر پرسن منصور علی خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک سروے کروایا گیا جس میں عوام نے بڑھ چڑھ کر اپنا حصہ ڈالا ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروام کے اینکر پرسن منصور علی خان نےایک سروے کرایا سروے میں سوال پوچھا گیا کہ عوام ان کے سوال پر اپنے رائے کا اظہار کریں کہ پرانا پاکستان جس میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی اقتدار میں تھیں وہ بہتر ہے یا موجود پاکستان جس میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ہے؟

سوال کے جواب میں عوام کی بڑی تعداد نے اپنی رائے کا کھل کر اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا دورباقی دو دور سے بہتر ہے ،عوام نے وزیراعظم عمران خان پر اعتماد کا اظہار کیا ہے ۔منصور علی خان کی جانب سے کرائے گئے سروے میں 61فیصد عوام نے عمران خان کی حکومت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ان کے حق میں رائے دی جبکہ 39فیصد عوام نے پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے دور حکومت کو بہترین کہا ہے ۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…