شہباز تتلہ اور ایس پی مفخر عدیل معاملہ ! زیر گردش خبروں پر پنجاب پولیس بھی بول پڑی ، بڑا علان کردیا

18  فروری‬‮  2020

لاہور( این این آئی) پنجاب پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ شہباز تتلہ کیس کے حوالے سے میڈیا پر کئی قسم کی قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں جن سے گریز کیا جانا چاہیے ،جیسے ہی کیس کسی فیصلہ کن موڑ پر پہنچے گا تو تفصیلات میڈیا سے شیئر کی جائیں گی۔ اپنے بیان میں ترجمان نے کہا کہ اسی معاملے میں ایس پی مفخر عدیل کے کردار کو بھی زیر بحث لایا جا رہا ہے۔

انوسٹی گیشن ونگ کی جانب سے درخواست ہے کہ بے جا قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے، غیرمصدقہ میڈیا رپورٹس درست تفتیش پر اثر انداز ہو سکتی ہیں، جیسے کیس کسی فیصلہ کن موڑ پر پہنچے گا تو تفصیلات میڈیا سے بھی شیئر کی جائیں گی، صحافتی ضابطہ اخلاق کا بھی تقاضہ ہے کیس کو منطقی انجام تک پہنچانے میں تعاون کیا جائے، امید ہے کہ لاہور پولیس جلد اس معاملے کو نمٹا دے گی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…