لاہور میں آوارہ کتوں نے شہریوں پر دھاوا بول دیا، شہریوں کی بڑی تعداد ہسپتال پہنچ گئی

  جمعہ‬‮ 14 فروری‬‮ 2020  |  23:59

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور میں آوارہ کتوں کے شہریوں پر حملے بدستور جاری رہے۔ جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 79 شہریآوارہ کتوں کے کاٹنے سے ہسپتالوں میں پہنچ گئے جبکہ رواں سال آوارہ کتوں کے کاٹنے سے زخمی ہونے والے افراد کی تعداد 3000 کے قریب پہنچنے والی



موضوعات: