پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

9 بجے سے پہلے انصار عباسی کو نکالیں ورنہ’’ جیو‘‘ بند سینئر صحافی نےبڑا دعویٰ کردیا

datetime 25  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار انصار عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ 2019میں کرپشن سے متعلق رپورٹ دینے پر وزیراعظم عمران خان نے ایران کے دورہ کے دوران فون کیا اور کہا کہ انصار عباسی کو رات 9 بجے تک جیو سے نکال دیں ورنہ جیو بند ہو جائے گا۔

انصار عباسی نے مزید کہا کہ میں نے رپورٹ یہ دی تھی کہ 2019 میں کرپشن 2018 سے زیادہ ہے۔ جس میں یہ خدشہ بھی ظاہر کیا کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کو کرپشن کے حوالے سے زیاد ہ تنزلی دے سکتی ہے۔یاد رہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے پرسوں رپورٹ جاری کی تھی جس کے مطابق پاکستان میں کرپشن بڑھی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…