ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

ڈولفن فورس کے اہلکاروں کے عزیز و اقارب کی موجیں لگ گئیں، موٹر سائیکل پر سیر سپاٹے کی ویڈیو وائرل ہو گئی

datetime 24  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)ڈولفن فورس کی موٹر سائیکل پر اہلکاروں کے عزیز و اقارب گھومنے لگے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈولفن فورس کی موٹرسائیکل پر بیٹھے نوجوان لڑکا اور لڑکی اہلکار نہیں نامعلوم ہیں، نوجوان جوڑے کا ڈولفن اسکواڈ سے کوئی تعلق نہیں۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر

وائرل ویڈیو کا نوٹس لے کر انکوائری شروع کردی گئی ہے۔واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل کراچی کے علاقے بہادر آباد میں کم عمر لڑکے پولیس موبائل میں گھوم رہے تھے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی تھی۔لڑکوں کے زیر استعمال موبائل ڈی ایس پی ماڑی پور کی نکلی، حکام نے نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی اصغر مسعود کومعطل کردیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…