صوبائی وزرا ء کو پنجاب اسمبلی کے ہاسٹل کے کمرے فوری خالی کرنے کا حکم کمرے خالی نہ کیے گئے تو ٹرکوں سے سامان اٹھایا جائے، وجہ سامنے آگئی

24  جنوری‬‮  2020

اسلام آباد(این این آئی ) اسمبلی ہاسٹل کے کمروں کے حوالے سپیکر چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ بیشتر ممبران کو ہاسٹل کی سہولت کا مسئلہ ہے،پرانے پیپلزہاوس میں کام جاری ہے،سابقہ دور حکومت کے دس سالوں میں ہاسٹل میں ایک کمرے کا اضافہ نہیں کیا گیا،لیکن اب 150کمروں پر مشتمل نیا ہاسٹل تعمیر کیا جا رہا ہے،صوبائی وزراء کو جب گھر مل چکے ہیں تو انہوں نے کمروں پر قبضہ کیوں کر رکھا ہے،صوبائی وزراء فوری کمرے خالی کریں ،میں نے کمرے خالی کرانے ہیں کمرے خالی نہ کیے گئے تو ٹرکوں سے ان کا

سامان اٹھایا جائےجنگ نہیں کرنی،بیشتر خواتین کو کمرے نہ ہونے کی وجہ سے مسئلہ پیش آتا ہے،جن وزراء نے کمروں پر قبضہ کیا ہے ہوا ہے پہلے مرحلے میں ان وزراء کے ٹیبل پر نام رکھے جائیں ،دوسرے مرحلے میں ان کے نام کا ایوان میں اعلان ہوگا ،فائنل اور آخری مرحلے میں ان صوبائی وزراء کے کمرے کے باہر ٹرک کھڑے کیے جائیں اور ان میں وزراکا سامان لوڈ کیا جائے ۔ٹرانسپرنسی انٹر نیشنل کی رپورٹ کا پنجاب اسمبلی میں بھی چرچہ رہا اور اپوزیشن اراکین اس پر بات کرتے ہوئے دکھائی دئیے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…